May 6, 2025 2:34 PM

printer

آئی پی ایل کرکٹ میں: ممبئی کے وانکھیڑے اسٹیڈیم میں آج شام ممبئی انڈینس کا مقابلہ گجرات ٹائنٹس سے ہوگا

آئی پی ایل کرکٹ میں آج ممبئی کے وانکھیڑے اسٹیڈیم میں، ممبئی انڈینس کا مقابلہ گجرات ٹائٹنس سے ہوگا۔ یہ میچ شام ساڑھے 7 بجے کھیلا جائے گا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔