ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 9, 2025 2:29 PM

printer

آئی پی ایل کرکٹ میں آج شام احمد آباد میں گجرات ٹائٹنس کا مقابلہ راجستھان رائلس سے ہوگا۔

آئی پی ایل کرکٹ میں آج شام احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں گجرات ٹائٹنس کا مقابلہ راجستھان رائلس سے ہوگا۔ یہ میچ شام ساڑھے سات بجے شروع ہوگا۔

کَل رات چنڈی گڑھ میں کھیلے گئے میچ میں پنجاب کنگز نے چنئی سپرکنگز کو 18 رن سے ہرا دیا۔ اُدھر کولکاتہ کے   ایڈن گارڈنس میں کھیلے گئے ایک میچ میں لکھنؤ سپرجائنٹس نے میزبان کولکاتہ نائٹ رائڈرس کو چار رن سے شکست دی۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں