آئی پی ایل کرکٹ میں ممبئی کے وانکھڑے اسٹیڈیم میں ممبئی انڈینس نے ڈیلی کیپٹلس کے سامنے جیت کیلئے 181 رن کا نشانہ رکھا ہے۔ ممبئی انڈینس کی ٹیم نے مقررہ 20 اوورس میں 5 وکٹ پر 180 رن بنائے۔
اس سے پہلے ڈیلی کیپٹلس نے ٹاس جیتا اور پہلے گیند بازی کرنے کا فیصلہ کیا۔