IPL کرکٹ میں، کولکاتا کے ایڈن گارڈن میں آج شام ساڑھے سات بجے، کولکاتا نائٹ رائڈرس کا مقابلہ پنجاب کنگس سے ہوگا۔ پوائنٹس کی فہرست میں پنجاب فی الحال پانچویں مقام پر ہے، اُس نے 8 میچوں میں سے پانچ میں کامیابی حاصل کی ہے، جبکہ کولکاتا نائٹ رائڈرس ساتویں پوزیشن پر ہے، جس نے 8 میچوں میں سے محض تین میں جیت حاصل کی ہے۔×
Site Admin | April 26, 2025 3:27 PM
آئی پی ایل کرکٹ میں، آج شام کولکاتہ کے ایڈن گارڈنس میں، کولکاتا نائٹ رائڈرس کا مقابلہ پنجاب کنگس سے ہوگا۔
