آئی پی ایل ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں، میزبان سن رائزرس حیدرآباد نے ممبئی انڈئینس کے خلاف مقررہ 20 اوورس میں 8 وکٹ کے نقصان پر 143 رن بنا لئے ہیں۔ پہلے ممبئی انڈینس نے ٹاس جیتا اور فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ ممبئی انڈینس مجموعی درجہ بندی میں 8 پوائنٹ کے ساتھ چھٹے مقام پر ہے، جبکہ سن رائیزرس حیدرآباد چار پوائنٹ کے ساتھ نویں مقام پر ہے۔×
Site Admin | April 23, 2025 10:01 PM
آئی پی ایل ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں میزبان سن رائزرس حیدر آباد نے اب سے کچھ دیر پہلے ممبئی انڈینس کے خلاف 20 اوورس میں 8 وکٹ پر 143 رن بنا لئے ہیں
