ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

March 27, 2025 2:55 PM

printer

آئی پی ایل ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں، آج لکھنؤ سپر جائنٹس کا مقابلہ سن رائزرس حیدر آباد سے ہوگا۔

IPL ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں، آج لکھنؤ سپر جائنٹس کا مقابلہ سن رائزرس حیدر آباد سے ہوگا۔ یہ میچ شام ساڑھے سات بجے سے حیدر آباد میں کھیلا جائے گا۔

وہیں کَل IPL میں، کولکاتہ نائٹ رائڈرس نے راجستھان رائلس کو آٹھ وکٹ سے ہرا دیا۔

پہلے بلے بازی کرتے ہوئے راجستھان رائلس نے مقررہ 20 اوورس میں 9 وکٹ کے نقصان پر 151 رن بنائے۔

جواب میں کولکاتہ نائٹ رائڈرس نے محض 17ویں اوور میں دو وکٹ گنواکر یہ نشانہ حاصل کرلیا۔ Quinton De Kock نے 61 گیندوں میں شاندار 97 رن بنائے اور وہ نائٹ آؤٹ رہے۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں