کرکٹ میں مردو کی چیمپئنز ٹرافی میں بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان میچ جاری ہے۔ گروپ اے کا یہ پہلا ایک روزہ میچ دبئی میں ہو رہا ہے۔ اب سے کچھ دیر پہلے تک جیت کے لئے 229 رنز کے نشانے کا تعاقب کرتے ہوئے بھارتی ٹیم نے چار وکٹ پر 186 رنز بنا لئے گئے۔اس سے پہلے، بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ بنگلہ دیش کی ٹیم نے 228 رنز بنائے ہے۔
Site Admin | February 20, 2025 9:37 PM
آئی سی سی چمپئن شپ ٹرافی میں دوبئی میں افتتاحی میچ میں بنگلہ دیش نے بھارت کے سامنے 229 رنز کا جیت کا نشانہ رکھا ہے