خواتین کے ICC کرکٹ عالمی کپ میں آج سہ پہر کولمبو میں جنوبی افریقہ کا مقابلہ سری لنکا سے ہوگا۔ یہ میچ سہ پہر 3 بجے شروع ہوگا۔ آسٹریلیا، خواتین کے ICC کرکٹ عالمی کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا ہے۔ سیمی فائنل میں پہنچنے والی یہ پہلی ٹیم ہے۔
Site Admin | October 17, 2025 2:53 PM
آئی سی سی خواتین کرکٹ عالمی کپ میں آج دوپہر کولمبو میں جنوبی افریقہ کا مقابلہ سری لنکا سے ہوگا