آئی سی سی انڈر 19 خواتین کے ٹی-ٹوینٹی کرکٹ عالمی کپ میں کوالالمپور میں کھیلے گئے دوسرے سیمی فائنل میں دفاعی چمپئن بھارت نے انگلینڈ کو 9 وکٹ سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنالی ہے۔ اتوار کے روز خطابی مقابلے میں بھارت کا سامنا جنوبی افریقہ سے ہوگا۔ انگلینڈ کے 144 رنوں کا تعاقب کرتے ہوئے بھارت نے 15 اوور میں ایک وکٹ کے نقصان پر 117 رن بنالئے۔ اوپننگ بلے باز جی تریشا نے 29 گیندوں میں 35 رن اور جی کمالینی نے 50 گیندوں میں ناٹ آؤٹ 56 کی فاتحانہ باری کھیلی۔
Site Admin | January 31, 2025 9:30 PM
آئی سی سی انڈر 19 خواتین کے ٹی-ٹوینٹی کرکٹ عالمی کپ میں کوالالمپور میں کھیلے گئے دوسرے سیمی فائنل میں دفاعی چمپئن بھارت نے انگلینڈ کو 9 وکٹ سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنالی ہے