آئی این ڈی آئی اے بلاک کے پارلیمانی رہنماؤں کی ایک میٹنگ آج پارلیمنٹ ہاؤس کامپلیکس میں منعقد ہوئی۔ اِس میٹنگ میں، کانگریس کے صدر اور راجیہ سبھا میں اپوزیشن کے رہنماء ملیکا ارجُن کھڑگے اور راہل گاندھی کے ساتھ ساتھ آئی این ڈی آئی اے بلاک پارٹیوں کے مختلف پارلیمانی اراکین نے شرکت کی ہے۔ بلاک کے رہنماؤں نے پارلیمنٹ کے جاری مانسون اجلاس کے لیے ایک مشترکہ حکمت عملی پر تبادلہئ خیال کیا۔
Site Admin | July 22, 2025 3:10 PM
آئی این ڈی آئی اے بلاک کے پارلیمانی رہنماؤں کی ایک میٹنگ آج پارلیمنٹ ہاؤس کامپلیکس میں منعقد ہوئی