ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

July 30, 2025 10:20 PM

printer

آئی ایم ڈی نے ہماچل پردیش میں آج، جبکہ مشرقی راجستھان میں آج اور کَل انتہائی شدید بارش ہونے کی پیش گوئی کی ہے

بھارتی محکمہ موسمیات  IMD نے ہماچل پردیش میں آج، جبکہ مشرقی راجستھان میں آج اور کَل انتہائی شدید بارش ہونے کی پیش گوئی کی ہے۔ IMD نے کہا ہے کہ بہار، چھتیس گڑھ، ہماچل پردیش، جموں و کشمیر، لداخ، اڈیشہ، اتراکھنڈ، مغربی بنگال، سکم اور شمال مشرقی ریاستوں میں کل الگ الگ مقامات پر شدید سے بہت شدید بارش ہونے کا امکان ہے۔

موسمیات کے محکمے نے کہا ہے کہ انڈمان و نکوبار جزائر، بہار، مغربی بنگال کے گنگا کے میدانی علاقے، جموں و کشمیر، گجرات، لداخ، گلگت بلتستان، مظفرآباد اور جھارکھنڈ میں بھی اگلے دو سے تین روز کے دوران گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ہونے کا امکان ہے۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں