بھارتی موسمیات محکمے IMD نے کَل جموں و کشمیر، ہماچل پردیش، مشرقی مدھیہ پردیش، وِدربھ خطے اور ساحلی آندھرا پردیش میں بہت شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ اس نے بتایا ہے کہ آئندہ پانچ روز کے دوران اتراکھنڈ میں بھی شدید بارش کا امکان ہے۔ IMD نے کہا ہے کہ ہفتے کے روز تک پنجاب، ہریانہ، چنڈی گڑھ اور اترپردیش میں بھی شدید بارش ہوسکتی ہے۔ x
Site Admin | August 13, 2025 9:56 PM
آئی ایم ڈی نے کَل جموں و کشمیر، ہماچل پردیش، مشرقی مدھیہ پردیش، وِدربھ خطے اور ساحلی آندھرا پردیش میں بہت شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے
