بھارتی محکمہئ موسمیات IMD نے اگلے تین دن کے دوران مدھیہ پردیش، چھتیس گڑھ اور ودربھ میں گرج چمک کے ساتھ شدید ابرش کی پیشگوئی کی ہے اور اورنج الرٹ جاری کیا ہے۔ IMD نے کہا ہے کہ 15 جولائی تک ملک کے شمالی اور مشرقی حصوں میں شدید سے اوسط بارش کا امکان ہے۔ آسام، میگھالیہ، ناگالینڈ، منی پور، میزورم اور تریپورہ میں کل شدید بارش ہوسکتی ہے۔
دلّی اور این سی آر میں آج شدید ابرش ہوئی۔ اس سے یہاں کو گرمی راحت ملی۔ x