July 30, 2025 2:43 PM

printer

آئی ایم ڈی نے آج بہار، مشرقی راجستھان، ہماچل پردیش اور مغربی اترپردیش میں کہیں کہیں شدید سے بہت شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے

بھارتی موسمیات محکمہ IMD نے آج مشرقی راجستھان اور مغربی مدھیہ پردیش میں شدید سے بہت شدید بارش کیلئے ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔ IMD کے مطابق ہماچل پردیش، جموں وکشمیر اور اتراکھنڈ میں بھی شدید سے بہت شدید بارش کیلئے اورینج الرٹ جاری کیا گیا ہے۔ آکاشوانی نیوز سے بات کرتے ہوئے IMD کے سینئر سائنسداں آر کے جینا منی نے کہا کہ اڈیشہ، مغربی بنگال اور جھارکھنڈ میں بھی شدید بارش کا امکان ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔