آئندہ مہینے عالمی پیرا ایتھلیٹکس چمپئن شپ کیلئے بھارتی کھلاڑیوں کے دستے کا کَل اعلان کردیا گیا ہے۔ یہ چمپئن شپ نئی دلّی کے جواہر لال نہرو اسٹیڈیم میں 27 ستمبر سے 5 اکتوبر تک ہوگی۔ پیرس پیرالمپک میں گولڈ میڈلسٹ دھرم بیر نین اور کانسے کے دو تمغے جیتنے والی Sprinter پریتھی پال افتتاحی تقریب میں بھارت کے پرچم بردار ہوں گے۔ بھارت کے دستے میں 73 کھلاڑی شامل ہیں، جن میں 19 خواتین ہیں۔×
Site Admin | August 28, 2025 3:46 PM
آئندہ مہینے عالمی پیرا ایتھلیٹکس چمپئن شپ کیلئے بھارتی کھلاڑیوں کے دستے کا کَل اعلان کردیا گیا ہے۔