ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

May 27, 2025 3:57 PM

printer

یوگ مہوتسو دو ہزار پچیس آج پڈوچیری میں منایا جارہا ہے۔

یوگ کے گیارہویں بین الاقوامی دن کے لئے اب 25 دن باقی رہ گئے ہیں۔ یوگ مہوتسو 2025 آج پڈچیری میں منایا جارہا ہے۔ آیوش کے مرکزی وزیر مملکت پرتاپ راؤ جادھو نے اس تقریب کا افتتاح کیا۔ اپنے افتتاحی خطاب میں جناب پرتاپ جادھو نے کہا کہ یوگ آج کے دور کی ضرورت ہے اور ہمارے صحت مند مستقبل کا ایک لازمی جز ہے۔ انھوں نے مزید کہا کہ یوگ عمر اور جنس کی حدود سے تجاوز کرگیا ہے اور یہ امن اور خوشحالی کی ایک عالمگیر زبان ہے۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں