ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

August 5, 2025 2:34 PM

printer

ہاؤسنگ اور شہری امور کے مرکزی وزیر منوہر لال نے آج کہا ہے کہ کرتویہ بھون-3 کو دلّی میں واقع مختلف وزارتوں اور محکموں کو ایک ساتھ لاکر کارکردگی، جدت طرازی اور اشتراک میں اضافے کے لیے تیار کیا گیا ہے

ہاؤسنگ اور شہری امور کے مرکزی وزیر منوہر لال نے آج کہا ہے کہ کرتویہ بھون-3 کو دلّی میں واقع مختلف وزارتوں اور محکموں کو ایک ساتھ لاکر کارکردگی، جدت طرازی اور اشتراک میں اضافے کے لیے تیار کیا گیا ہے۔ نئی دلّی میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کَل کرتویہ بھون-3 کا افتتاح کریں گے۔ وزیر موصوف نے اِس بات کو اجاگر کیا کہ یہ جدید آفس کامپلیکس تقریباً دیڑھ لاکھ مربعہ میٹر میں پھیلا ہوا ہے، جس میں 2 بیسمنٹ لیویلس، گراؤنڈ لیویل، اپر گراؤنڈ لیویل اور 6 فلور شامل ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں