ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 25, 2025 9:53 PM

printer

گنگا صفائی کے قومی مشن (NMCG) نے River Cities Alliance (RCA) کے تحت اپنے سالانہ ماسٹر پلان کو منظوری دے دی ہے

گنگا صفائی کے قومی مشن (NMCG) نے River Cities Alliance (RCA) کے تحت اپنے سالانہ ماسٹر پلان کو منظوری دے دی ہے، جس کا مقصد بھارت کے ابھرتے شہروں کی شہری منصوبہ بندی کو ندیوں کے تعلق سے حساس بنانا ہے۔ اس منصوبے میں صلاحیت سازی کے پروگرام، معلومات کا تبادلہ، ٹیکنیکل ٹولز، ماہرین کی رہنمائی اور مختلف موضوعات پر Case Studies شامل ہے۔
اس کے تحت ریاستوں میں ندیوں کے تعلق سے حساس ماسٹر پلاننگ، تربیت کے ذریعے City ماسٹر پلان میں ندیوں کو ملحوظِ خاطر رکھا جائے گا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں