گجرات میں نہایت جوش و خروش کے ساتھ ہولی کا تہوار منایا جا رہا ہے۔ Dakor میں دوارکا کے جگت مندر، رنچھورداس مندر اور ریاست کے دیگر سرکردہ شری کرشن مندروں میں نہایت عالیشان طریقے سے Fagani Punam فیسٹیول Fuldol Utsav منعقد کیا جا رہا ہے۔
ایک رپورٹ۔ V/C – Aparna Khunt
ہولی کے موقع پر ’جے دوارکا دھیش‘ جے ہری کرشنا اور جے رنچوڑ کے نعروں کے درمیان بڑی تعداد میں عقیدت مند Dol Ful اُتسو اور فاگنی پونم اتسو میں شرکت کیلئے ریاست کے دوارکا، Dakor، Shmalaji اور مشہور Iskon اور ہرے کرشنا مندر پہنچے۔ Dakor میں مشہور راجا رنچوڑ رائے مندر میں آج صبح منگلا آرتی ہوئی۔