ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

May 18, 2025 4:07 PM

printer

کیلیفورنیا کے میں ایک کلینک کے باہر ہوئے دھماکے میں ایک شخص ہلاک اور دیگر پانچ افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر Palm Springs میں ایک Clinic کے باہر ہوئے دھماکے میں ایک شخص ہلاک اور دیگر پانچ افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ دھماکے سے کافی نقصان ہوا ہے۔ کئی بلاکس میں متعدد عمارتیں متاثر ہوئی ہیں۔ 

        قانون نافذ کرنے والے حکام کے مطابق دھماکے کا ذمہ دار شخص جائے وقوعہ پر ہی ہلاک ہوگیا۔ گزشتہ شام ایک پریس کانفرنس کے دوران FBI کے ایک افسر Akil Davis نے اسے جان بوجھ کرکیا گیا ایک دہشت گردانہ عمل قراردیا ہے۔ حکام نے لوگوں سے زور دے کر کہا ہے کہ وہ اس علاقے میں جانے سے گریز کریں کیونکہ اسے ایک فعال ایمرجنسی زون قرار دیا گیا ہے۔ تحقیقات جاری ہیں۔ ××

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں