کیلاش مانسروور یاترا کا چوتھا جتھہ آج سکم کے Sherathang پہنچ گیا ہے۔ یہ جتھہ دلی سے اس مہینے کی دو تاریخ کو روانہ ہوا تھا اور اسی دن Bagdogra پہنچ گیا تھا۔ جتھہ 40 یاتری دو Liaison افسران، ITBP کا ایک افسر اور مدد کرنے والے چار اہلکاروں پر مشتمل ہے۔×
Site Admin | July 5, 2025 3:19 PM
کیلاش مانسروور یاترا کا چوتھا جتھہ آج سکم کے Sherathang پہنچ گیا ہے
