ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

March 13, 2025 9:35 AM | Attukal Pongala

printer

کیرالہ کی راجدھانی تھرو اننت پُورم میں آج  Attukal Pongala کے موقع پر آج دنیا میں خواتین کا سب سے بڑا اجتماع ہوگا۔

کیرالہ کی راجدھانی تھرو اننت پُورم میں آج  Attukal Pongala کے موقع پر آج دنیا میں خواتین کا سب سے بڑا اجتماع ہوگا۔

اِس اجتماع نے سال 2009 میں کسی ایک دن میں مذہبی رسم کے لیے خواتین کے ایک جگہ جمع ہونے پر  گنیز بُک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کرایا تھا۔ اِس دوران 25 لاکھ خواتین، Attukal Pongala کے لیے جمع ہوئی تھیں۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں