August 7, 2024 10:19 PM

printer

کھیلوں کے مرکزی وزیر نے آج کہا ہے کہ بھارتی اولمپکس ایسوسی ایشن نے پیرس اولمپکس میں خاتون پہلوان کو نااہل قرار دینے کے معاملے پر کُشتی کے عالمی ادارے سے اپنا احتجاج درج کرایا ہے۔

کھیلوں کے مرکزی ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ نے آج کہا ہے کہ بھارتی اولمپکس ایسوسی ایشن IOA نے پیرس اولمپکس میں خاتون پہلوان Vignesh Phogat کو نااہل قرار دینے کے معاملے پر کُشتی کے عالمی ادارے یونائیٹیڈ ورلڈ ریسلنگ سے اپنا احتجاج درج کرایا ہے۔ لوک سبھا میں از خود بیان دیتے ہوئے جناب مانڈویہ نے کہا کہ مرکز، خواتین پہلوانوں کو ہر طرح کی مدد فراہم کر رہا ہے اور وزیر اعظم نریندر مودی نے اِس معاملے پر بھارتی اولمپکس ایسوسی ایشن کی صدر پی ٹی اوشا سے ذاتی طور پر بات کی ہے۔

جناب مانڈویہ نے کہا کہ بھارتی اولمپکس ایسوسی ایشن IOA سے کہا گیا ہے کہ وہ اِس سلسلے میں تمام امکانات کا جائزہ لے۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔