کَل لندن میں انصاف کی ایک اعلیٰ عدالت نے ہیرے کے کاروباری Nirav مودی کی جانب سے داخل کردہ ضمانت کی ایک تازہ درخواست کو مسترد کردیا ہے۔ Nirav مودی اپنے قریبی رشتے دار میہول چوکسی کے ساتھ سازباز کرکے 13 ہزار کروڑ روپے کے پنجاب نیشنل بینک دھوکہ دہی معاملے کے سلسلے میں بھارت کو مطلوب ہے اور وہاں جیل میں ہے۔ حکام نے کہا ہے کہ Nirav مودی نے رہائی کی اپنی ضمانت کی خاطر لندن میں عدالت سے رجوع کیا تھا۔×
Site Admin | May 16, 2025 10:00 AM | NIRAV MODI BAIL REJECTED
کَل لندن میں انصاف کی ایک اعلیٰ عدالت نے ہیرے کے کاروباری Nirav مودی کی جانب سے داخل کردہ ضمانت کی ایک تازہ درخواست کو مسترد کردیا ہے۔
