ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

May 25, 2025 4:14 PM

printer

کَل رات دلّی میں خراب موسم کی وجہ سے اننچاس پروازوں کے رُخ موڑ دیئے گئے۔

کَل رات دلّی میں خراب موسم کی وجہ سے 49 پروازوں کے رُخ موڑ دیئے گئے۔ اِن میں 17 بین الاقوامی پروازیں بھی شامل ہیں۔ کَل رات ساڑھے گیاہ اور صبح سویرے چار بجے کے درمیان خراب موسم کی وجہ سے اِن ہوائی جہازوں کو دوسرے شہروں کو جانے کیلئے کہا گیا۔

دلّی ہوائی اڈے نے مسافروں کو مشورہ دیا ہے کہ پروازوں کی جانکاری کیلئے وہ باقاعدہ رابطے میں رہیں اور ہوائی کمپنی کے عملے سے معلومات حاصل کرتے رہیں۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں