ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 19, 2025 3:41 PM

printer

کناڈا کے ہیملٹن میں ایک اکیس سالہ بھارتی طالب علم ہرسمرت رندھاوا کی گولی لگنے سے موت ہوگئی۔

کناڈا کے ہیملٹن میں ایک 21 سالہ بھارتی طالب علم ہرسمرت رندھاوا کی گولی لگنے سے موت ہوگئی۔ وہ ایک بس اسٹاپ پر بس کا انتظار کررہی تھی تبھی اسے گولی لگ گئی۔ ٹورنٹو میں واقع بھارت کے قونصلیٹ جنرل نے اس واقعے پر نہایت دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ قونصلیٹ جنرل مدد فراہم کرنے کے لئے اُن کے اہل خانہ کے رابطے میں ہے۔ اس دوران پولیس واقعے کی تحقیقات کررہی ہے۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں