ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

September 9, 2025 9:36 PM

printer

کرکٹ میں مردوں کے ایشیا کپ 2025 کے افتتاحی میچ میں افغانستان نے ہانگ کے خلاف پہلے بلے بازی کرنے کا فیصلہ کیا ہے

آج سے 17ویں ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز ہواہے۔ اس کے افتتاحی میچ میں ابوظہبی میں افغانستان اور ہانگ کانگ کے درمیان میچ جاری ہے۔ افغانستان نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
یہ کرکٹ ٹورنامنٹ 28 ستمبر تک جاری رہے گا اور اِس میں آٹھ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ اِس دوران بھارتی ٹیم کَل دوبئی بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم میں میزبان UAE کے خلاف اپنا پہلا میچ کھیلے گی۔

 

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔