ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

October 19, 2025 9:30 AM | Women's Cricket

printer

کرکٹ میں خواتین کے ایک روزہ بین الاقوامی میچ کے ICC عالمی کپ میں بھارت آج مدھیہ پردیش میں اندور کے Holkar اسٹیڈیم میں انگلینڈ کا سامنا کرے گا۔

کرکٹ میں خواتین کے ایک روزہ بین الاقوامی میچ کے ICC عالمی کپ میں بھارت آج مدھیہ پردیش میں اندور کے Holkar اسٹیڈیم میں انگلینڈ کا سامنا کرے گا۔ میچ سہ پہر تین بجے شروع ہوگا۔ ہرمن پریت کور کی قیادت میں بھارتی ٹیم کا مقصد یہ ہوگا کہ وہ لگاتار دو شکست کے بعد عالمی کپ میں واپسی کرے۔ پوائنٹ کے اعتبار سے فی الحال بھارت چوتھے مقام پر ہے، جبکہ انگلینڈ تیسرے مقام پر ہے۔

اسی دوران کل رات کولمبو کے آر پریم داسا اسٹیڈیم میں بارش کی وجہ سے پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ منسوخ کرنا پڑا۔ جس وقت پاکستان نے 25 اوورس میں 5 وکٹ پر 92 رن بنائے تھے توشدید بارش کی وجہ سے کھیل روکنا پڑا۔ پاکستان نے ابھی تک ٹورنامنٹ میں ایک ہی میچ جیتا ہے۔ ×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔