کرکٹ میں آج سہ پہر Headingley میں انگلینڈ کے ساتھ پہلے ٹیسٹ میچ کے آج چوتھے دن بھارت اپنی دوسری اننگز میں دو وکٹ پر 90 رن سے آگے کھیلنا شروع کرے گا۔ کل جب کھیل ختم ہوا تو کے ایل راہل 47 پر اور کپتان شبھمن گل چھ رن پر کھیل رہے تھے۔ بھارت کو مجموعی طور پر 96 رن کی سبقت حاصل ہے۔ بھارت نے اپنی پہلی اننگز میں 471 رن بنائے تھے۔ اس کے جواب میں انگلینڈ کی پوری ٹیم 465 رن بناکر آؤٹ ہوگئی تھی۔ اس طرح بھارت کو چھ رن کی سبقت ملی۔x
Site Admin | June 23, 2025 2:45 PM
کرکٹ میں انگلینڈ کے ساتھ پہلے ٹیسٹ میچ کے آج چوتھے دن بھارت اپنی دوسری اننگز میں دو وکٹ پر 90 رن سے آگے کھیلنا شروع کرے گا۔
