ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

June 11, 2025 1:51 PM

printer

کرکٹ میں آج لارڈس کے میدان پر عالمی ٹسٹ چمپئن شپ کے فائنل میں جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا کے درمیان مقابلہ شروع ہورہا ہے

کرکٹ میں آج لندن میں لارڈس کے میدان پر عالمی ٹسٹ چمپئن شپ کے فائنل میں جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا کے درمیان مقابلہ شروع ہورہا ہے۔
یہ میچ بھارتی وقت کے مطابق سہ پہر ساڑھے 3 بجے شروع ہوگا۔ اِس میں آسٹریلیا کی ٹیم اپنے ٹائٹل کا دفاع کرنے کی کوشش کرے گی۔ آسٹریلیا لگاتار دوسری بار ورلڈ ٹسٹ چمپئن شپ کے فائنل میں کھیل رہا ہے، جبکہ جنوبی افریقہ کی ٹیم پہلی مرتبہ فائنل میں کھیل رہی ہے۔x

 

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں