کانگریس رہنما راہل گاندھی نے پارٹی کے تنظیمی ڈھانچے میں اہم تبدیلیاں لانے کا اعلان کیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ ضلع صدور کو پارٹی کی تنظیم کی بنیاد بنایا جائے گا۔ احمدآباد میں AICC کے 84 ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے، جناب گاندھی نے ریزرویشن سسٹم میں بڑی اصلاحات کرنے کی بات کہی۔ ملک بھر سے تین ہزار سے بھی زیادہ وفود نے اِس اجلاس میں حصہ لیا۔ اس تقریب میں شرکت کرنے والی اہم شخصیات میں قومی صدر ملکارجن کھڑگے اور کانگریس پارلیمانی پارٹی کی چیئرپرسن سونیا گاندھی سمیت کانگریس کی اقتدار والی ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ شامل تھے۔×
Site Admin | April 9, 2025 10:16 PM
کانگریس رہنما راہل گاندھی نے پارٹی کے تنظیمی ڈھانچے میں اہم تبدیلیاں لانے کا اعلان کیا ہے۔
