کامرس اور صنعت کے وزیر مملکت جتن پرساد نے آج نئی دلی کے عالمی تجارتی مرکز میں بھارت کی معیاری کونسل، QCI کے نئے یونیفائڈ ہیڈکوارٹرس کا افتتاح کیا۔ وزیراعظم نریندر مودی نے بھی ایک پیغام میں QCI کے نئے دفتر کے افتتاح کی ستائش کی۔ انہوں نے تحریر کیا کہ QCI مختلف شعبوں میں کوالٹی کے معیارات کو فروغ دینے اور انہیں نافذ کرنے میں کلیدی رول ادا کرتا ہے۔ ان شعبوں میں تعلیم، صحت دیکھ بھال، ماحولیات، حکمرانی، بنیادی ڈھانچہ اور دیگر ایسے شعبے شامل ہیں جو عوام الناس پر مثبت طور سے اثرانداز ہوتے ہیں۔×
Site Admin | May 28, 2025 10:10 PM
کامرس اور صنعت کے وزیر مملکت جتن پرساد نے آج نئی دلی کے عالمی تجارتی مرکز میں بھارت کی معیاری کونسل، QCI کے نئے یونیفائڈ ہیڈکوارٹرس کا افتتاح کیا۔