ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

June 4, 2025 9:41 AM | CDS Pak

printer

چیف آف ڈفینس اسٹاف، جنرل انل چوہان نے زور دے کر کہا ہے کہ بھارت دہشت گردی اور ایٹمی  Blackmail کے سائے میں نہیں جیے گا۔

چیف آف ڈفینس اسٹاف، جنرل انل چوہان نے زور دے کر کہا ہے کہ بھارت دہشت گردی اور ایٹمی  Blackmail کے سائے میں نہیں جیے گا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کو سرکار کی شہ پر ہونے والی دہشت گردی کا سلسلہ بند کرنا ہوگا۔ انہوں نے اس بات کو اُجاگر کیا کہ پاکستان کی درپردہ جنگ کو اب اور برداشت نہیں کیا جائے گا۔ جنرل انل چوہان ساوتری بائی پھولے پونے یونیورسٹی میں ایک لیکچر کے موقع پر اظہار کر رہے تھے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں