ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 24, 2025 3:06 PM

printer

چھتیس گڑھ اور تلنگانہ کے سرحدی علاقے میں سکیورٹی دستوں اور ماؤنوازوں کے درمیان ایک تصادم میں تین ماؤنواز ہلاک ہوگئے ہیں۔

چھتیس گڑھ اور تلنگانہ کے سرحدی علاقے میں سکیورٹی دستوں اور ماؤنوازوں کے درمیان ایک تصادم میں تین ماؤنواز ہلاک ہوگئے ہیں۔ چھتیس گڑھ کے بیجا پور ضلع کے Karregutta کی پہاڑیوں میں نکسل مخالف ایک کارروائی جاری ہے۔ اس علاقے میں ماؤنوازوں کی تنظیم کے اعلیٰ لیڈروں کی موجودگی کے بارے میں خفیہ معلومات موصول ہونے کے بعد دو روز پہلے چھتیس گڑھ، تلنگانہ اور مہاراشٹر کے مختلف سکیورٹی دستوں نے اس کارروائی کا آغاز کیا ہے۔ سکیورٹی دستوں نے پہاڑی علاقے کو گھیر لیا ہے۔ پولیس اور CRPF کے اعلیٰ عہدیداران اس کارروائی کی نگرانی کررہے ہیں۔ یہ ماؤنوازوں کے خلاف ایک بڑی مشترکہ کارروائی ہے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں