ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

May 4, 2025 2:26 PM

printer

پہلی عالمی آڈیو ویژوول تفریحی سربراہ کانفرنس WAVES 2025 آج ممبئی میں ختم ہورہی ہے

پہلی ورلڈ آڈیو-ویژول اور تفریحی سربراہ کانفرنس Waves 2025 آج ممبئی میں اختتام پذیر ہو رہی ہے۔تقریب کے آخری دن فلمسازی اور ثقافتی تقریبات سے متعلق ماسٹر کلاسز کو خصوصی توجہ حاصل رہے گی۔جمعرات کے روز شروع ہوئی اس چار روزہ تقریب کا افتتاح وزیراعظم نریندر مودی نے کیا تھا۔اس کانفرنس کا موضوع ہے: ’تخلیق کاروں اور ملکوں کو جوڑنا‘ اس تقریب کے ذریعے بھارت کو ذرائع ابلاغ، تفریحی صنعت اور ڈجیٹل اختراع کے ایک عالمی مرکز کے طور پر مقام حاصل ہوسکے گا۔ اس تقریب میں 90 سے زیادہ ممالک کے دس ہزار سے زیادہ مندوبین شرکت کر رہے ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں