پہلگام کے دہشت گردانہ حملے کے تناظر میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پس منظر میں پاکستان کے خلاف ایک اور سخت قدم اٹھاتے ہوئے بھارت نے دریائے چناب پر Baglihar ڈیم کے ذریعہ پانی کے بہاؤ کو روک دیا ہے۔ آکاشوانی جموں کے نامہ نگار نے بتایا ہے کہ دریائے سندھ سے پانی کا ایک بھی قطرہ پڑوسی ملک نہ جانے دینے کے فیصلے کے تناظر میں بھارت نے یہ قدم اٹھایا ہے۔ بھارت جہلم دریا پر کشن گنگا ڈیم پر بھی اِسی طرح کے اقدامات کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔×
Site Admin | May 5, 2025 3:17 PM
پہلگام کے دہشت گردانہ حملے کے تناظر میں بھارت نے دریائے چناب پر Baglihar ڈیم کے ذریعہ پانی کے بہاؤ کو روک دیا ہے۔
