ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

May 26, 2025 3:02 PM

printer

پنچایتی راج کی وزارت نے آج نئی دلی میں مالی سال 2023-24 کے لئے پنچایت کے فروغ سے متعلق دو روزہ قومی مذاکرے کا اہتمام کیا

پنچایتی راج کی وزارت نے آج نئی دلی میں مالی سال 2023-24 کے لئے پنچایت کے فروغ سے متعلق دوسرے مرحلے کا اشاریہ جاری کرنے کے سلسلے میں دو روزہ قومی مذاکرے کا اہتمام کیا۔ اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے پنچایتی راج وزارت میں سکریٹری وویک بھاردواج نے بتایا کہ اِس میں 100 سے زیادہ اشاریوں کو شامل کیا گیا ہے اور اس سے سماجی ترقی کی جامع تصویر سامنے آسکے گی۔

اس پروگرام میں مالی سال 2023-24 کیلئے پنچایت کے فروغ سے متعلق دوسرے مرحلے کے اشاریے کا پورٹل بھی شروع کیا گیا۔ اس کے علاوہ مقامی اشاریوں سے متعلق فریم ورک کے بارے میں ایک کتابچہ بھی جاری کیا گیا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں