ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

May 8, 2025 3:36 PM

printer

پنجاب پولیس نے انتظامی اسباب کی بناء پر افسروں اور دیگر اہلکاروں کی تمام چھٹیاں فوری طور سے منسوخ کردی ہیں

پنجاب پولیس نے انتظامی اسباب کی بناء پر افسروں اور دیگر اہلکاروں کی تمام چھٹیاں فوری طور سے منسوخ کردی ہیں۔ پولیس ذرائع نے بتایا ہے کہ غیرمعمولی حالات میں ہی چھٹی دی جائے گی۔ اُدھر ریاست کے صحت محکمے کے اہلکاروں کو چوکس رکھا گیا ہے۔ انہیں ہدایت دی گئی ہے کہ وہ میڈیکل سے متعلق کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے دن رات دستیاب رہیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں