پنجاب میں سیلاب کی صورتحال کے پیش نظر دلّی حکومت نے پنجاب کے وزیر اعلیٰ کے امدادی فنڈ میں پانچ کروڑ روپے کی مدد کا اعلان کیا ہے۔ آج نئی دلّی میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے دلّی کی وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے کہا کہ اِس مشکل وقت میں دلّی کے لوگ اور دلّی کی حکومت، پنجاب کے لوگوں کے ساتھ ہے، جنہیں قدرتی آفت کا سامنا ہے۔
Site Admin | September 6, 2025 9:47 PM
پنجاب میں سیلاب کی صورتحال کے پیش نظر دلّی حکومت نے پنجاب کے وزیر اعلیٰ کے امدادی فنڈ میں پانچ کروڑ روپے کی مدد کا اعلان کیا ہے
