ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

July 2, 2025 9:50 AM | Udaygiri Navy

printer

پروجیکٹ 17-A کا دوسرا بحری جنگی جہاز اُدے گری کل بھارتی بحریہ کے حوالے کر دیا گیا۔

پروجیکٹ 17-A کا دوسرا بحری جنگی جہاز اُدے گری کل بھارتی بحریہ کے حوالے کر دیا گیا۔ اِس جہاز کی تعمیر Mazagon Dock Shipbuilders Limited نے کی ہے۔ یہ کثیر کارکردگی والا بحری جہاز، روایتی اور غیر روایتی خطروں دونوں سے نمٹنے کا اہل ہے۔ اُدے گری، اپنے سے پہلے والے INS اُدے گری کی جدید شکل ہے، جو بھاپ سے چلنے والا ایک جہاز تھا۔ اِس جہاز کو 2007 میں کام پر سے ہٹا دیا گیا تھا۔

اُدے گری کو اِس کی تعمیر سے ریکارڈ 37 مہینے کے اندر اندر بھارتی بحریہ کے حوالے کیا گیا ہے۔ اُدے گری کے بھارتی بحریہ کے حوالے کیے جانے سے، ملک کی جہاز کی ڈیزائننگ، تعمیر اور انجینئرنگ کی مہارت کا اظہار ہوتا ہے۔

یہ مہارت ایک مضبوط صنعتی ایکو نظام پر مبنی ہے اور جس میں 200 سے زیادہ بہت چھوٹے، چھوٹے اور اوسط درجے کے کاروبار سے مدد ملی ہے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں