ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

October 30, 2025 3:12 PM

printer

پدوچیری میں آج سے دو روزہ بین الاقوامی Buyer Seller Meet کا آغاز ہوا ہے، جس میں 16 ملکوں کے غیر ملکی خریدار بھارتی پروڈیوسرز کے ساتھ براہ راست ملاقات کریں گے

پدوچیری میں آج سے دو روزہ بین الاقوامی Buyer Seller Meet کا آغاز ہوا ہے، جس میں 16 ملکوں کے غیر ملکی خریدار بھارتی پروڈیوسرز کے ساتھ براہ راست ملاقات کریں گے۔ اس تقریب کا افتتاح کرتے ہوئے پدوچیری کے لیفٹیننٹ گورنر کے-کیلاش ناتھن نے کہا کہ MSMEs وزیراعظم نریندر مودی کے وکست بھارت 2047 @ کے حصول میں ایک فیصلہ کُن کردار ادا کریں گی۔ لیفٹیننٹ گورنر نے بین الاقوامی خریداروں سے زور دے کر کہا کہ وہ نوجوانوں اور خواتین کی قیادت والی صنعتوں کے ساتھ ساجھیداری کا امکان تلاش کریں۔ اس تقریب کا اہتمام عالمی بینک کی مدد سے Raising and Accelerating MSME Performance (RAMP) اسکیم کے تحت کیا گیا ہے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔