May 7, 2025 2:59 PM

printer

پاکستان میں کرتارپور میں واقع گرودوارہ دربار صاحب کیلئے، جو کرتارپور کوریڈور کھولا گیا تھا، اُسے بند کردیا گیا ہے

پاکستان میں کرتارپور میں واقع گرودوارہ دربار صاحب کیلئے، جو کرتارپور کوریڈور کھولا گیا تھا، اُسے بند کردیا گیا ہے۔ سرکاری ذرائع نے جالندھر کے ہمارے نامہ نگار سے اِس بات کی تصدیق کی ہے کہ یہ کوریڈور آج کیلئے بند کیا گیا ہے۔ مزید احکامات کا انتظار ہے۔x