ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

September 22, 2025 9:38 PM

printer

پاکستانی فضائیہ نے خیبرپختوانخواہ صوبے میں فضائی حملہ کیا ہے جس میں خواتین اور بچوں سمیت30 افراد ہلاک ہوگئے ہیں

پاکستانی فضائیہ نے خیبر پختونخواہ میں فضائی حملہ کیا ہے جس میں خواتین اور بچوں سمیت 30 افراد ہلاک ہوگئے۔ یہ فضائی حملہ دیر رات دو بجے اُس وقت کیا گیا جب Tirah وادی میں واقع Matre Dara گائوں پر پاکستان کے لڑاکا جیٹ طیاروں JF-17 نے آٹھ LS-6 بم گرائے۔ انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیموں نے شہریوں کے تحفظ اور خلاف ورزیوں کیلئے جواب دہی پر زور دیتے ہوئے تحقیقات کیلئے کہا ہے۔ اِس واقعے پر پاکستانی فوج اور حکومت خاموش ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔