ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

September 6, 2025 9:34 PM

printer

ٹینس میں، اٹلی کے Jannik-Sinner، کینیڈا کے Felix-Auger-Aliassime کو ہراکر یو ایس اوپن کے مردوں کے سنگلز کے فائنل میں پہنچ گئے ہیں

ٹینس میں، اٹلی کے Jannik-Sinner، کینیڈا کے Felix-Auger-Aliassime کو ہراکر یو ایس اوپن کے مردوں کے سنگلز کے فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔ اب فائنل میں ان کا مقابلہ اسپین کے کارلوس الکاراز سے ہوگا۔دوسری جانب خواتین کے سنگلز میں امریکہ کی Amanda-Anisimova، جاپان کی Naomi-Osaka پر شاندار جیت درج کرکے، فائنل میں پہنچ گئی ہے۔ اب فائنل میں وہ دفاعی چمپئن بیلا روس کی Aryna-Sabalenka کا سامنا کریں گی۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔