ویمبلڈن ٹینس میں بھارت کے این سری رام بالا جی مردوں کے ڈبلز کے دوسرے دور میں پہنچ گئے ہیں۔ بالاجی اور میکسیکو کے اُن کے ساتھی کھلاڑی نے کَل افتتاحی راؤنڈ میں امریکی جوڑی کو شکست دی۔ اب اگلے دور میں اُن کا مقابلہ اسپین اور ارجنٹینا کے کھلاڑیوں کی جوڑی سے ہوگا۔
Site Admin | July 4, 2025 2:46 PM
ومبلڈن ٹینس میں، این سری رام بالاجی اور میکسیکو کے اُن کے جوڑی دار Migual Reyes، مردوں کے ڈبلز کے دوسرے راؤنڈ میں پہنچ گئے ہیں
