وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں ملک میں کھیل کود کے ایک نئے ماحول فروغ حاصل ہوا ہے۔ انہوں نے یہ بات آج لکھنؤ میں سنسد کھیل مہا کنبھ کا افتتاح کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ مرکزی اور اترپردیش سرکار کھیلوں کیلئے سازگار پالیسیوں پر عمل کررہی ہیں۔ جناب راج ناتھ سنگھ نے کہا کہ سرکار اِس بات کو ہر ممکن کوشش کررہی ہے کہ 2036 کے اولمپک کھیل گجرات میں ہوں۔ اِس کے علاوہ، عالمی درجے کے دوسرے کھیل کود مقابلے بھی بھارت میں کرانے کی کوششیں کی جارہی ہیں۔
Site Admin | April 19, 2025 4:44 PM
وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں ملک میں کھیل کود کے ایک نئے ماحول فروغ حاصل ہوا ہے۔
