وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں ملک میں کھیلوں کے ایک نئے ماحول کو فروغ حاصل ہوا ہے۔ انہوں نے یہ بات آج لکھنؤ میں سانسد کھیل مہا کنبھ کا افتتاح کرتے ہوئے کہی۔ جناب راج ناتھ سنگھ نے کہا کہ مرکزی حکومت اور اترپردیش سرکار، کھیلوں کیلئے سازگار پالیسیوں پر عمل کررہی ہیں۔ اِس کے نتیجے میں چھوٹے قصبوں کے نوجوانوں کو بھی اپنی صلاحیت اور ہنر دکھانے کا موقع مل رہا ہے۔
جناب راج ناتھ سنگھ نے کہا کہ سرکار 2036 کے اولمپک کھیل بھارت میں کرانے کیلئے بھر پور کوشش کر رہی ہے۔
Site Admin | April 19, 2025 9:48 PM
وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں ملک میں کھیلوں کے ایک نئے ماحول کو فروغ حاصل ہوا ہے
