وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ حکومت دفاعی، صنعتی بنیاد کو مستحکم کرنے اور ڈیفنس پبلک سیکٹر اَنڈر ٹیکنگ، DPSU کی مسابقت کو بڑھانے کے تئیں پُرعزم ہے۔ جناب سنگھ نے کَل نئی دلّی میں آٹھ DPSUs کی کارکردگی کا جائزہ لیا۔ میٹنگ کے دوران وزیر موصوف نے پلیٹ فارم اور ٹکنالوجی کی تیاری، جن میں DPSUs بھی شامل ہیں، پوری دفاعی صنعت کے رول کی تعریف کی، جس کا نظارہ آپریشن سندور کے دوران بھارتی مسلح فورسز کی تیاری کے طور پر دیکھنے کو ملا۔×
Site Admin | May 27, 2025 10:51 AM
وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ حکومت DPSU کی مسابقت کو بڑھانے کے تئیں پُرعزم ہے۔
