وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے شروع کیے گئے ”آپریشن سندور“ پر رد عمل ظاہر کیا ہے، جو بھارتی مسلح افواج کی جانب سے پاکستان اور پاکستان کے زیر قبضہ جموں و کشمیر POJK میں 9 دہشت گرد کیمپوں پر درست نشانے والے حملے کرنے کے لیے شروع کیا گیا ہے۔ یہ کارروائی پہلگام میں ہوئے مہلک دشہت گردانہ حملے کے چند دن بعد کی گئی ہے، جس میں 26 افراد ہلاک ہو گئے تھے۔
ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں وزیر دفاع نے کہا کہ ”بھارت ماتا کی جے“۔
اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے بھی بھارتی فوج کی ستائش کی۔×