ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

May 9, 2025 2:52 PM

printer

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے سلامتی کی صورتحال کا جائزہ لینے اور مسلح افواج کی آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لینے کیلئے مسلح افواج کے تینوں سربراہوں کے ساتھ میٹنگ کی۔

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے آج نئی دلی میں ایک اعلیٰ سطح کی میٹنگ کی صدارت کی تاکہ مغربی سرحدی علاقے میں سکیورٹی کی صورتحال اور بھارتی مسلح افواج کی کاررائی کی تیاریوں کا جائزہ لیا جاسکے۔ چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل انل چوہان، آرمی چیف جنرل اپیندر دیویدی، ایئر چیف مارشل امرپریت سنگھ اور بحریہ کے سربراہ ایڈمرل دنیش کے ترپاٹھی نے میٹنگ میں شرکت کی۔ دفاع کے سکریٹری آر کے سنگھ بھی اس میٹنگ میں موجود تھے۔

دریں اثنا وزیر داخلہ امت شاہ بھی سرحدی حفاظتی فورس BSF، CISF اور BCAS کے ڈائریکٹر جنرلوں کے ساتھ میٹنگ کررہے ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں